کشمیر کے بچوں کا نیا کھیل

ہاشم نے اپنے اسکول بیگ کے ساتھ پڑے ڈبے سے اپنی پستول نکالی اور اُس کو صاف کرنا شروع کردیا، شمیمہ (ہاشم کی ماں) نے اپنے بچے کے سر پر ہاتھ رکھا اور پیار کیا۔ پستول صاف کرکے ہاشم نے گھر سے باہر قدم رکھا اور سنسان گلی سے ہوتا ہوا اپنے گروپ کے ساتھ ملنے … Continue reading کشمیر کے بچوں کا نیا کھیل

Advertisements

روہنگیا کے مسلمانوں کا قتل عام اور بین الاقوامی برادری

اقوامِ متحدہ کے ایک اہلکار نے پچھلے جمعہ کو بتایا کہ میانمر (برما) میں ہزار سے زائد لوگ پہلے سے ہی ہلاک کر دیے گئے ہیں جن میں زیادہ تر روہنگیا مسلمان تھے۔ میانمر کی حکومت نےحقائق اور اعداد وشمار کی توثیق کرنے کے لیے بین الاقوامی صحافیوں کو کوئی کھلی رسائی نہیں دی ہے … Continue reading روہنگیا کے مسلمانوں کا قتل عام اور بین الاقوامی برادری